جمعہ 25 نومبر 2022 - 03:05

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: اگر کوئی شخص نماز جمعہ کے وقت اپنے گھر میں ظہر اور عصر کی نماز پڑھنا چاہے تو کیا ضروری ہے کہ ظہر کو دیر سے پڑھے؟

جواب: ظہر کی نماز دیر سے پڑھنا لازمی نہیں ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha